روس کی دلچسپ کہانی معلومات پوائنٹ کی زبانی

روس بیک وقت حیران کن اور دلچسپ ملک ہے‘ یہ دنیا کے 11 فیصد رقبے پر محیط ہے‘ گیارہ ٹائم زون  ہیں‘ ملک کے اندر 9 گھنٹے کی فلائیٹس بھی چلتی ہیں‘ سرحد گیارہ ملکوں سے ملتی ہے‘ یہ جنوب میں جاپان‘ چین‘ شمالی کوریا اور منگولیا سے ملتا ہے‘ درمیان میں سنٹرل ایشیا کے ملکوں قزاقستان‘ … Continue reading روس کی دلچسپ کہانی معلومات پوائنٹ کی زبانی