how to become successful

کامیابی کے بہترین اصول جن پر آپ چل کر کامیابی حاصل کر سکتے ہیں

کامیاب انسان کو ہر کوئی پسند کرتا ہے۔ اور ہر کوئی اُس کے جیسا بننا چاہتا ہے

آج ہم اپکو بتاتے ہیں کامیابی کے چند اصول

.1

کمیٹمنٹ پر توجہ دیں نہ کہ حوصلہ افزائی پر۔

.2

علم کی کی تلاش میں لگے رہیں نہ کہ نتیجے کی۔

.3

اپنے جاری صفر کو تفریح بنا کر اُس سے لطف اندوز ہوں نہ کہ اپنے اُپر حاوی ہونے دیں

.4

جو خیالات دماغ میں رُک گے ہیں اُن سے نجات حاصل کریں

.5

اپنے اُپر مہربانی بند کریں یعنی اپنے آپکو کسی مشکل کام کو کرنے میں نہ ڈالنا اور اچھے وقت کا انتظار کرتے رہنا اور یہ سبب بنتا ہے ڈپریشن کا

.6

دوسروں کے سہارے مت لیں اپنا کام خود کریں ہر کوئی مصروف ہے اپنی ضروریات پوری کرنے میں

.7

منصوبہ بنائیں اور اُس پر عمل کریں

.8

اپنے آپکو ٹائم دیں تاکہ آپکا جسم اور دماغ آپکے بنائے ہوئے منصوبے کو پورا کر سکے

مزید پڑھیں۔ روس کی دلچسپ کہانی معلومات پوائنٹ کی زبانی