wampserver

ویمپ سرور انسٹال کرنے کا طریقہ

اگر آپ اپنی بنائی ہوئی ویب سائٹ کو یا ورڈ پریس ویب سائٹ کو کسی براوزر میں چلانا چاہتے ہیں

بغیر انٹرنیٹ کے تو ویمپ سرور کا آپکے کمپیوٹر میں ہونا ضروری ہے

دیئے گئے لنک کو کلک کر کے آپ با آسانی ویمپ سرور ڈانلوڈ اور انسٹال کر سکتے ہیں

WAMP Server Download Link

ویمپ سرور ڈانلوڈ اور ہونے کے بعد اس آکن میں نطر آئے گا

اس آیکن کو ڈبل کلک کر کے آن کریںاور زبان کا انتخاب کریں

زبان کا انتخاب کر کے او ۔ کے پر کلک کریں۔

I accept the agreement
پر کلک کر اور نیکسٹ کر دیں

اور جو بھی ونڈو کھولے اُسے نیکسٹ نیکسٹ کرتے جائیں

c:\wamp64
لوکیشن کا انتخاب کریں

یہ ونڈو کُھلنے پر نو پر کلک کریں

یہ ونڈو کُھلنے پر نو پر کلک کریں

یہ ونڈو اُپن ہونے پر نیکسٹ پر کلک کریں

فنیش پر کلک کر کے انسٹالیشن کع اختتام پزیر کریں

انسٹال ہونے کے بعد جب آپ ویمپ سرور کو چلائینگے

باٹم بار میں ویمپ سرور کا آیکن سبز رنگ کا ہو جائے تو اسکا مطلب ویمپ سرور ٹھیک کام کر رہا ہے

انسٹال ہونے کے بعد کوئی بھی ویب براوزر اُپن کریں اور ایڈریس بار میں لکھیں
localhost
تو آپکے سامنے ویمپ سرور اُپن ہو جائےگا