wordpress

ورڈ پریس کوانسٹال کرنے کا طریقہ

عدادو شمارکے مطابق دنیا کی چالیس فیصدویب سائیٹس ورڈ پریس پر مشتمل ہیں

آپ بھی ورڈ پریس کو سیکھ کر اپنی خُود کی ویب سائٹ بنا سکتے ہیں

ورڈ پریس کی آفیشل ویب سائٹ جس پر سے آپ ورڈ پریس کو ڈانلوڈ کر کے انسٹال کر سکتے ہیں اپنے کمپیوٹر میں یا لیپ ٹاپ میں

دیے گئے ڈانلوڈ لنک پر کلک کریں

WordPress Download Link

download wordpress

ورڈ پریس کو آن لائن ڈانلوڈ کریں

جبکہ اسکو اپنے کمپیوٹر میں چلانے کے لیے آپکو انٹر نیٹ کی ضرورت نہیں

ورڈ پریس کی زیپ فائل ڈانلوڈ ہو کر اس شکل کی ہوگی

zip file

اس فائل پر رائٹ کلک کر کے ایکسٹریکٹ کریں

extract zip file

ورڈ پریس کا فولڈر ایکسٹریکٹ ہونے کے بعد اس شکل کا نظر آئیگا

folder

اس فولڈر کے اندر ایک فولڈر ورڈ پریس کے نام سے ہوگا اُسکو کاپی کر کے ویمپ سرور کے جو کہ آپکے کمپیوٹر کی سی ڈرائیو کے اندر ہوگا اُس کے اندر www

کے فولڈر میں ورڈ پریس کے فولڈر کو پیسٹ کردیں

wamp server

اب آپ کامیابی سے ورڈ پریس اپنی جگہ پر پیسٹ کر چُکے ہیں

ورڈ پریس کو اپنے کمپیوٹر میں چلانے کے لیے آپکے کمپیوٹر میں ویمپ سرور کا ہونا ضروری ہے تاکہ آپ انٹرنیٹ کے بغیر ورڈ پریس کو اپنے کمپیوٹر میں چلا سکیں

ویمپ سرور کو ڈانلوڈ اور انسٹال کرنے کا طریقہ

ویمپ سرور کو رن کرنے کے بعد اپنے پسندیدہ براوزر کو آن کریں اور اڈریس بار میں لکھیں

localhost/phpmyadmin

تو آپکے سامنے اس طرح کا پیج کُھل آئیگا

phpmyadmin

اگر اس طرح کا پیج نا کُھلے تو یوزر نیم اور پاسورڈ لکھا آئے تو یوزر نیم میں

root

phpmyadmin login

لکھ کر پاسورڈ کو خالی چھوڑ کر لاگ ان کریں

تو اس طرح اوپر دیا گیا پیج اوپن ہوگا

اب اُپر لائن میں ڈیٹا بیس پر کلک کریں

database create phpmyadmin

اگلا پیج اس طرح کا کُھل کر سامنے آئیگا تو باکس میں

wordpress

database creation

لکھ کر کریٹ کر دیں تو ورڈ پریس کے نام سے ڈیٹا بیس بن جائےگا

اب براوزر کی ایڈریس بار میں

localhost/wordpress

لکھ کر اُپن کریں تو اس طرز کا پیج کُھل کر آپکے سامنے آئیگا

wordpress install

زبان کا انتخاب کریں

wordpress install

wordpress install

ڈیٹا بیس نیم میں وہ ہی نام لکھیں جو ڈیٹا بیس کریٹ کرتے وقت درج کیا تھا

یوزر نیم میں ڈیٹا بیس والا نام درج کریں جیساکہ ہم نے اُوپر دیکھایا تھا کہ ہمارا یوزر نیم

root

لکھا تھا تو ہم یوزر نیم میں روٹ لکھیں گے اور پاس ورڈ والا بُکس خالی رکھیں گے

ڈیٹا بیس ہوسٹ میں اور ٹیبل پریفیکس میں یہ ہی لکھا رہنے دینگے

اور سبمٹ کا بٹن دبائینگے

wordpress install
wordpress install
wordpress install

wordpress install