قرآن مجید آخری آسمانی کتاب ہے
قرآن مجید آخری پیغمبر حضرت محمد مصطفی ﷺ پر نازل ہوا
قرآن پاک کی کُل 114 سورتیں ہیں
مکی سورتوں کی تعداد 28 اور مدنی سورتوں کی تعداد 86 ہے
قرآن پاک تقریباََ 23 سال میں نازل ہوا
قرآن پاک کے کُل حروف کی تعداد 77,430 ہے
قرآن پاک کا ایک حرف پڑھنے سے 10 نیکیاں ملتی ہیں