پاکستان کی مارکیٹ میں ایک نئی ایس ۔ یو ۔ وی کو متعارف کروایا گیا ہے جس کو دیکھنے والا ہر کوئی اسکو لینا چاہتا ہے
اس کار کے دو ویرینٹ متعارف کروائے گئے ہیں
ایک ایم جی ۔ ایچ ایس
اور دوسری ایم جی ۔ زیڈ ایس
سب سے پہلے ایم جی ۔ ایچ ایس کی چند تصاویر






ایم جی ۔ زیڈ ایس


بہترین ڈیزائن جو اپنے چلانے والے کو دے آرام دہ سفر