sheikh saadi quotes

جھاڑ پر کبھی کھجور نہیں اُگتی شیخ سعدیؒ کی حکایات

شیخ سعدیؒ کی حکایات جھاڑ پر کبھی کھجور نہیں اُگتی

ایک مرتبہ ایک پہلوان ایک کنویں میں گر گیا جو کہ بہت زیادہ ظالم و جابر تھا

ظلم کی یہ انتہا تھی کہ اس کے سامنے شیر بھی مادہ بن جاتا

وہ پہلوان ساری رات کنویں میں چلاتا رہا پر اُس کی مدد کو کوئی نہ آیا

اُپر سے ایک شخص نے اُس کے سر پر پتھر دے مارا

اور کہا جس طرح تُوں لوگوں پر ظلم کرتا تھا

اسی طرح تیرے ساتھ ہو رہا ہے جو کسی کے لیے کنواں کھودتا ہے وہ خور اُسی میں گرتا ہے

شیخ سعدیؒ نے فرمایا جو جیسا کرتا ہے اُس کے ساتھ ایسا ہی ہوتا ہے

جھاڑ پر کبھی کھجور نہیں اُگتی ۔ لوگوں کے ساتھ جیسا کرینگے ایسا ہی آپکے ساتھ ہوگا