تم جہاں بھی جاوگی
تمھیں میری یاد آئے گی
محفلوں میں آکر تمھیں
تنہا کر جائے گی
تم بھولنا چاہوگی مجھے
پر بھول نا پاوگی
ہر شے میں تمہیں
میری ہی صورت نظر آئے گی
تم لآکھ انکار کرو
میری محبت کا
میری محبت ہی تمہیں
ہر پل تڑپائے گی
تم جتنا دُور جا سکتے ہو چلے جاو صنم
میرے پیار کی خوشبو
تمھیں میرے پاس کھینچ لائے گی