mini chess

ساڑھے نو ملی میٹر کی شطرنج تُرکی کے فنکار کا انوکھا کارنامہ

ترکی کے فنکار نے سبکو حیران کر کے سب سے چھوٹی شطرنج بنائی

ترکی کا یہ باشندہ نیکاتی چھوٹی اشیاء بنانے کا ماہر ہے پر اُس نے سب کو تب حیران کیا جب اُس نے صرف لمبائی چوڑائی میں تقریباََ نو ملی میٹر کی شطرنج بنائی

نیکاتی نے یہ شطرنج ایک سو اسی دنوں میں روزانہ تقریباََ چھ گھنٹے کام کر کے بنائی

یہ شطرنج کھیلنے کے لیے کھلاڑیوں کو خوردبین کی ضرورت پڑتی ہے

پر اپنا نام ورلڈ ریکارڈ کی بُک آف گینیز میں شامل کروانے سے قاصر

نیکاتی کا کہنا ہے کہ اپنے اس کارنامے کا نام ورلڈ ریکارڈ کی بُک آف گینیز میں شامل کروانے کے لیے دستاویزات جمع کروا دی ہیں

اس وقت اس فن پارے کو آرٹ ایگزیبیشن میں رکھا گیا ہے

اس سے پہلے ایک امریکی فنکار نے سب سے چھوٹی شطرنج بنائی جسکا سائز پندرہ اشاریہ چوبیس ہے

World's Mini Chess Game

وہ کنواں جس میں ہزاروں ٹن خالص سونا موجود ہے